آن لائن سٹور، جس میں ھومیوپیتھک ادویات علامتوں کے ساتھ بھی موجود ہیں۔ ا

Welcome to Multi Mart online Trading - General Order & Stationery , ھومیوپیتھک ادویات Medicine etc

03247288301

Qarshi

Qarsi Fauladi Tonic

Rs. 350

Fauladi Tonic
An excellent tonic for blood deficiency and general weakness. Strengthens the nerves. Effective for liver disorder and anemia. Excellent for growing children.

Suggested Use:

For Adults: 10ml (2 teaspoons) after the meal with milk.

For Children: 5ml (1 teaspoon) after the meal with milk.

قرشی فولادی ٹانک جڑی بوٹیوں اور کشتہ فولاد کا ایک ایسا مرکب ہے جو خون کے سرخ خلیات کو بڑھاتا ہے اور چہرے کی زردی، ٹانگوں کے مروڑ، بے خوابی اور عمومی جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ اس میں موجود جڑی بوٹیاں جگر اور معدے کے افعال کو بہتر بناتی ہیں۔ یہ جگر کے میٹابولک افعال کو درست کر کے غذا کو جسم کا جزو بننے میں مدد دیتا ہے۔ فولادی ٹانک روزمرہ کی غذا میں غذائیت کا اضافہ کرتا ہے، اعصابی تناؤ کو سکون دیتا ہے، بھوک بڑھاتا ہے اور نظامِ ہضم کو درست کرتا ہے۔

In stock: 100 units

  • Delivery: 2–4 days
  • Cash on delivery
  • Easy returns

Related products