Qarshi
Qarsi Sharbat Faulad
Rs. 350
Sharbat Faulad
Improves the functioning of the liver. Effective in anemia and increases red blood cells. An effective tonic for females especially during pregnancy and lactation. Beneficial for a child's growth.
Suggested Use:
For Adults: 30ml (2 tablespoons) twice a day after meals.
For Children: 10ml (1 tablespoonful) twice a day after meals.
Note: To be used after mixing in water or fruit juice.
قرشی شربتِ فولاد ہر عمر اور ہر موسم کے لیے فولاد (آئرن) کا ایک مؤثر سپلیمنٹ ہے۔ شربتِ فولاد طبِ یونانی اور آیورویدک کا ایک معروف ٹانک ہے جو آئرن کا بہترین نباتی ذریعہ فراہم کر کے اور جگر و معدے کے افعال کو بہتر بنا کر خون کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔ یہ جگر کے میٹابولک افعال کو درست کر کے غذا کو جسم کا جزو بننے میں بھی مدد دیتا ہے۔ شربتِ فولاد خون کے سرخ خلیات کو بڑھاتا ہے اور چہرے کی زردی، ٹانگوں کے مروڑ (کھنچاؤ)، بے خوابی (نیند کی کمی) اور عمومی جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ یہ اعلیٰ معیار کے آئرن اور دیگر اجزاء کا مرکب ہے جو روزمرہ کی غذا میں غذائیت کا اضافہ کرتے ہیں، اعصابی تناؤ کو سکون دیتے ہیں، بھوک بڑھاتے ہیں اور نظامِ ہضم کو درست کرتے ہیں۔
In stock: 100 units
- Delivery: 2–4 days
- Cash on delivery
- Easy returns