آن لائن سٹور، جس میں ھومیوپیتھک ادویات علامتوں کے ساتھ بھی موجود ہیں۔ ا

Welcome to Multi Mart online Trading - General Order & Stationery , ھومیوپیتھک ادویات Medicine etc

03247288301

Diarrhoea دست (ڈائریا)

Veratrum Pentarkan® Ptk. 87

Rs. 1,850

ڈائریا کے لئے بے حد اکسیر

ویراٹرم پینٹارکن (پی ٹی کے 87) قطرے مختلف وجوہات سے ہونے والے اسہال (موشن) کے امراض میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ یہ دوا خاص طور پر گرمیوں کے موسم میں ہونے والے اسہال، یا سردی لگنے اور غیر معمولی (خراب یا غیر موزوں) کھانا کھانے کے بعد ہونے والے موشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ پاخانہ خارج کرنے کی دردناک حاجت (مروڑ) میں افاقہ دیتی ہے اور اس کی مقدار کو معمول پر لاتی ہے۔
Veratrum Pentarkan Ptk 87 drops help with diarrheal diseases of various causes. It is used for diarrhea, which mainly occurs in summer or after cold or unusual meals. It aids, the painful urge to empty bowels and normalizes the quantity.

In stock: 100 units

  • Delivery: 2–4 days
  • Cash on delivery
  • Easy returns

Related products